سستی طیارہ سروس فراہم کرنے والی کمپنی اسپائس جیٹ کی نئی پیشکش 'لکی 7
سیل'كے تحت اب مسافر محض 777 روپے (تمام ٹیکس سمیت) میں 22 فروری سے 25
فروری کے درمیان ٹکٹ بک
کروا سکتے ہیں۔کمپنی نے آج بتایا کہ لکی 7 سیل کے تحت کی گئی بکنگ نو مارچ سے 13 اپریل تک کی مدت کے لئے ہوگی۔ہولی کے دوران گھر آنے جانے والے لوگوں کے لئے یہ پیشکش بہت سستی ہے۔